16 خرداد 1399
  -  
2020 ژوئن 5
  -  
13 شوال 1440
 
ہندوستان میں پہلی بار صحیفہ سجادیہ کے موضوع پر ای
• ہندوستان میں پہلی بار صحیفہ سجادیہ کے موضوع پر ای •

ہندوستان میں پہلی بار صحیفہ سجادیہ کے موضوع پر  ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔اس کانفرنس کا انعقاد ماہ مارچ ۲۰۱۴ میں متوقع ہے۔

علمی مقالہ کے ساتھ اس کانفرنس میں شرکت کرنے کے خواہشمندمحققین سے  گزارش ہے کے مندرجہ ذیل طریقہ سے رابطہ قائم کریں ۔

 [email protected]

02532133347