4 بهمن 1399 - 2021 ژانويه 23 - 10 جمادى الآخرة 1441 |
||||||||
جو تھیسیز ہندوستان سے متعلق موضوعات پر ہیں مجمع محققین ہند، ان کو شایع کرنے میں مولف کی مدد کرتا ہے ۔ جو لوگ اپنا تھیسیز چھپوانا چاہتے ہیں وہ تھیسیز کی WordFile مندرجہ ذیل ایمیل پر بھیج دیں ۔ اسی طرح جو لوگ ہندوستان سے متعلق موضوع پر تھیسز لکھ رہے ہیں ان کی بھی تھیسیز لکھنے میں مدد کی جاسکتی ہے. رابطے کے لئے : 0098/2532133347 0098/9367940325
| ||||||||