6 خرداد 1398
  -  
2019 مه 27
  -  
22 رمضان 1439
 
خبریں نمبر: 55 تاریخ: 2013/03/31 مناظر: 3  

مجموعہ مقالات

تمام ہندوستانی محققین کے مقالات کو ایک مجموعہ کی صورت میں چاپ کیا جارہاہے جو آگے چل کر ایک «کتاب مرجع» کی حیثیت سے ...

v      تمام ہندوستانیمحققین کے مقالات کو ایک مجموعہ کی صورت میں چاپ کیا جارہاہے جو آگے چل کر ایک "کتاب مرجع" کی حیثیت سے پہچاناجائے گا۔

v      اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ خود مقالہ کو ٹائپ شدہ یا غیر ٹائپ شدہ شکل میں مجمع محققین کے دفتر میں جمع کرادیں یا ای میل کے ذریعہ ارسال کریں۔ [email protected]   یا  [email protected]

v      مجموعہ مقالات میں چاپ شدہ مقالات بھی مدنظر ہیں لہذا چاپ شدہ مقالات بھی جمع کئے جاسکتے ہیں ۔

 

 

مجمع محققین ہند

فون:۲۱۳۳۳۴۷

ماخذ: