29 اسفند 1397
  -  
2019 مارس 20
  -  
13 رجب 1439
 
خبریں نمبر: 53 تاریخ: 2013/03/31 مناظر: 1  

تحقیقات ڈیٹابیس

تمام ہندوستانی محققین کے آثار کا ایک جامع ڈیٹابیس تشکیل پارہا ہے۔ اس پروگرام میں تمام مقالہ نویس ...

مکمل تحقیقات ڈیٹا بیس ملاحظہ کرنے کے لئے کلک کریں

*      تمام ہندوستانی محققین کے آثار کا ایک جامع ڈیٹابیس تشکیل پارہا ہے۔ اس پروگرام میں تمام مقالہ نویس کتاب نویس اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والےمحققین شامل ہو سکتے میں ۔اس کے لئے کوئی خاص شرط نہیں ہے۔ حتی اگر صرف ایک مقالہ یا صرف ایک کتاب تحریر  کی ہو یا  ابھی زیر تحریر ہو پھر بھی اس میں ضرور شرکت فرمائیں۔ البتہ اگر ابھی زیر  تحریر ہو تو ضرور اس کے سامنے تصریح فرمادیں۔

*      اس میں شامل ہونے لے لئے خود مقالہ یا کتاب کو جمع کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ اس کے بارے میں صرف معلومات فراہم کرنا ہے

*      فارم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں طق Click   کریں ۔

*      فارم بھر کے  یہاں   [email protected]   یا  [email protected]    ایمل کریں

ماخذ: