6 اردیبهشت 1398
  -  
2019 آوريل 26
  -  
20 شعبان 1439
 
خبریں نمبر: 4360 تاریخ: 2018/07/03 مناظر:  

ڈاکٹر غیور الحسن صاحب کی نشست علمی

دوشنبہ 14 اردیبشت کو ہندوستان سے آئے ہوئے محکمہ اقلیت کے سکریٹری کی افاضل ہندوستان سے علمی گفتگو رہی

دوشنبہ 14 اردیبشت کو ہندوستان سے آئے ہوئے محکمہ اقلیت کے سکریٹری کی افاضل ہندوستان سے علمی گفتگو رہی

یہ علمی نشست جامعۃ العلوم میں سالن جلسات میں مجمع محققین کی جانب سے رکھی گئی جس میں قم کے بہت سے افاضل اور ممتاز محققین نے شرکت کی اور دیر تک سوالات کا سلسلہ جاری رہا

آغاز میں دبیر مجمع مققین ہند جناب مولانا باقر رضا صاحب نے آئے ہوئے مہمان جناب ڈاکٹر غیور الحسن صاھب کا تعارف کرایا اور پھر تقریر کا سلسلہ شروع ہوا جس کا اختتام سولات و جوابات پر ختم ہوا

ماخذ: