31 تیر 1398
  -  
2019 ژوئيه 22
  -  
19 ذو القعدة 1439
 
خبریں نمبر: 4359 تاریخ: 2018/06/30 مناظر:  

ایک اہم پیغام

تکفیر ایک زہر ہلاہل ہےاس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے

آج بعض افراد ہیں جن کا اسلحہ تکفیر ہے، اور وہ اس بات میں عیب بھی محسوس نہیں کرتے کہ اپنے آپ کو تکفیری کہیں۔ یہ لوگ زہر کی مانند ہیں اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

ماخذ: