17 آذر 1398
  -  
2019 دسامبر 8
  -  
11 ربيع الآخر 1440
 
خبریں نمبر: 3356 تاریخ: 2018/05/27 مناظر:  

رہبر معظم انقلاب اسلامی تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ممتاز خطیب اور معلم اخلاق حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی کی وفات پر ان کے اہلخانہ، پسماندگان ، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم سید مہدی طباطبائی نے دسیوں سال تک مکتب اہلبیت علیھم السلام کی تبلیغ ، ترویج اور انقلاب اسلامی کے سلسلے میں بھی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائےاور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

ماخذ: