26 مهر 1398
  -  
2019 اُكتبر 18
  -  
19 صفر 1440
 
خبریں نمبر: 319 تاریخ: 2017/06/07 مناظر:  

تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر دھشتگردا

تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر کے ایک کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا جبکہ مرقد امام خمینی رہ میں بھی تین مسلح افراد نے حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔

سیکورٹی اہلکاروں نے پارلیمنٹ کے اندر سے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔

ماخذ: