28 مرداد 1398
  -  
2019 اوت 19
  -  
18 ذو الحجة 1440
 
خبریں نمبر: 308 تاریخ: 2017/04/27 مناظر:  

گروہ فلسفہ و عرفان کی علمی نشست

گروہ فلسفہ و عرفان کی کامیاب علمی نشست منعقد ہوئی

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم

29 رجب المرجب بمطابق 7اردیبھشت  27 April کو گروہ فلسفہ و عرفان کی علمی نشست منعقد ہوئی

جسمیں گروہ کے اعضاء و اراکین نے شرکت کی اور اپنے مفید علمی اور تحقیقی نظریات پیش کئے اور اعلان شدہ مباحث کی تکمیل و جمع بندی ہوئی

اس نشست کا آغازدفتر مجمع محققین ہند میں دوپہر2 بجے ہوا اور 4بجے شام اس نشست کا اختتام ہوا  امید کی جاتی ہے کہ اعضاءو اراکین گروہ آئندہ بھی اسی طرح

اپنا علمی تعاون جاری رکھیں گیں 

ماخذ: