28 مرداد 1398
  -  
2019 اوت 19
  -  
18 ذو الحجة 1440
 
خبریں نمبر: 269 تاریخ: 2015/08/13 مناظر:  

قم میں کم از تین تھیسز گیتا پر لکھی جارہی ہیں

مجمع محققین ہند کے ذرائع کے مطابق قم المقدسہ میں اس وقت کم از کم تین تھیسز گیتا کے موضوع پر لکھے جارہے ہیں۔

مجمع محققین ہند کے ذرائع کے مطابق قم المقدسہ میں اس وقت کم از کم تین تھیسز گیتا کے موضوع پر لکھے جارہے ہیں۔

مجمع محققین ہند کی اطلاعات کے مطابق قم المقدسہ میں اس وقت کم از کم تین تھیسیز گیتا کے موضوع پر لکھے جارہے ہیں۔   خوش آیند بات یہ ہے کہ تینوں تھیسیز ڈاکٹریٹ کے لئے ہیں۔ البتہ یہ تینوں تھیسیز فارسی زبان میں لکھے جارہے ہیں اور بہت اچھا ہوگا کہ اگر تکمیل کے بعد ان کو دوسری زبانوں مثلا اردو، ہندی اور انگریزی میں بھی منتقل کیا جائے۔

ان تھیسیز کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔:

۱۔ نقد و بررسی اصول زندگی مسالمت آمیز از دیدگاہ قرآن کریم و گیتا: محمد باقر رضا

۲ ۔ بررسی تطبیقی آموزہ ہای تربیتی قرآن و گیتا با تاکید بر ساحت اجتماعی و عقلانی: سید عباس مہدی حسنی

۳۔ توحید در قرآن و گیتا: ذیشان حیدر عارفی

ماخذ: