29 دی 1398
  -  
2020 ژانويه 19
  -  
23 جمادى الأولى 1440
 
خبریں نمبر: 253 تاریخ: 2015/02/27 مناظر:  

کیرالہ یونیورسٹی میں قرآنی ترجموں پر سمینار

کیرالہ یونیورسٹی میں قرآن کریم پر سہ روزہ سمینار

اطلاع رساں ادارے «diae» کے مطابقیونیورسٹیکیرالہکی زبان فیکلٹی کے تعاون سے قرآنی سیمینار منعقد کیا جائےگا ۔ اس سہ روزہ سیمینار میں مختلف ،تاریخی،فلسفی،تفسیری موضوعات نیز،ترجمہ قرآنی اور عربی زبان اور دیگر موضوعات پر مقالے پیش کیے جائیں گے
قرآنی ترجمے،معاشرے میں ترجموں سے استفادہ،ترجموں پر اعتبار،ترجموں کی کیفیت،غیر جانبارانہ ترجمے اور تفسیر ،ترجموں کا تفسیر پر اثر جیسے موضوعات بھی سیمینار میں شامل ہیں
سیمینار میں عربی،انگریزی،اردو اور مالایی لینگیویجیز میں مقالے شامل کیے جائیں گے اور شرکت کے متمنی حضرات پچیس فروری تک مقالوں کے خلاصے کیرالہ یونیورسٹی کے ایڈریس پر ارسال کرسکتے ہیں۔

ماخذ: