29 دی 1398
  -  
2020 ژانويه 19
  -  
23 جمادى الأولى 1440
 
خبریں نمبر: 251 تاریخ: 2015/02/26 مناظر:  

'دور حاضر کی زندگی میں قرآنی قصوں کا کردار'

سویڈن میں ایران کے ثقافتی مرکز کی جانب سے 'دور حاضر کی زندگی میں قرآنی قصوں کا کردار' کے عنوان سے ایک ورکشاپ

سویڈن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز کی جانب سے گزشتہ دن 'دور حاضر کی زندگی میں قرآنی قصوں کا کردار' کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

اسلامي ثقافت اور روابط آرگنائزيشن(ICRO) كي ويب سائيٹ كے مطابق، تعليمي پروگرام 'سٹاك ہوم اور مالمو' كے شہروں ميں بھي منعقد كيا گيا ہے
اسلامي امور كے ماہر 'عرفان نذر اھاري' نے وركشاپ ميں جديد تدريسي طريقوں كو استعمال كرنے پر
زور دیا 

 

ماخذ: