14 مرداد 1399
  -  
2020 اوت 4
  -  
15 ذو الحجة 1441
 
خبریں نمبر: 250 تاریخ: 2015/02/19 مناظر:  

«دستور زبان فارسی» ہندی زبان میں

«دستورزبان فارسی»کے تحت فارسی گرامر و قواعد پر مشتمل کتاب ہندی میں دستیاب

ثقافت اسلامی کے شعبہ اطلاع رسانی کی رپورٹ کے مطابق، دہلی یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے اسسٹنٹ پروفیسر راجندر کمار کی دستور زبان فارسی نامی کتاب کا ہندی ترجمہ ہو گیا ہے ۔

اس کتاب کا ہندی ترجمہ دہلی یونیورسٹی کے شعبہ سنسکرت کے طالب ٫٫علم چندر گپتا بارٹیا،، نے کیا ہے

 ۲۵۸ صفحات پر مشتمل یہ کتاب ہندی زبان دانوں کے استفادہ کے لئیے مفید ثابت ہو سکتی ہے 

ماخذ: