29 دی 1398
  -  
2020 ژانويه 19
  -  
23 جمادى الأولى 1440
 
خبریں نمبر: 248 تاریخ: 2015/02/17 مناظر:  

لندن میں اسلامی انقلاب پر سمینار

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں انقلاب اسلامی پر سمینار منعقد

انقلاب اسلامي ايران كي 36ويں كاميابي كي سالگرہ كے موقع پر 'ابرار انسٹي ٹيوٹ' نے 'ہنگامہ خيز دنيا ميں ايران، نئي اميديں اور چيلنجوں' كے عنوان اس سمينار كا انعقاد كيا
اس موقع پر شركاء سے خطاب كرتے ہوئے سنئير برطانوي صحافي اور تجزيہ نگار 'كرس بمبري' نے كہا كہ مغربي ممالك ہميشہ اسلامي جمہوريہ كے خلاف سازشوں ميں مصروف ہيں اور ايران مخالف ہتھكنڈوں كي ہدايت كرتے ہيں
انقلاب اسلامي كي كاميابي كے بعد ايران كي ترقي اور عالمي سطح پر اسلامي جمہوريہ كے اہم كردار كا حوالہ ديتے ہوئے انہوں نے مزيد كہا كہ مغربي ممالك كو چاہئے ايران، انقلاب اسلامي اور ايراني تہذيب كو تسليم كريں
سنئير ماہر امور سياسيات ڈاكٹر 'كباني' نے اس موقع پر كہا كہ رہبر انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ خامنہ اي كي روحاني اور عظيم شخصيت ہيں جن كي موثر شخصیت کو بین الاقوامی سطح پر قبول کیا جاتا ہے  
ايران مخالف مغرب كي پاليسيوں پر شديد تنقيد كرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور ديا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كے اقدامات اور پاليسي ہميشہ دوسري اقوام اور مسلم امہ كے لئے باعث فخر ہے

ماخذ: