14 مرداد 1399
  -  
2020 اوت 4
  -  
15 ذو الحجة 1441
 
خبریں نمبر: 247 تاریخ: 2015/02/16 مناظر:  

جاپان میں انقلاب اسلامی سے متعلقہ نمائش

اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 36ویں سالگرہ کے موقع 'ٹوکیو' میں 'فجر انقلاب' فیسٹیول

 اسلامي ثقافت و روابط آرگنائزيشنكي ويب سائيٹ كے مطابق، پانچ ايراني اور جاپاني فنكاروں كي طرف سے آرٹ كا ايك مجموعئہ نمائش کے لئے منظر عام پر رکھا گیا ہے  

نمايش سے ايران اور جاپان كے فنكاروں كے لئے ايك موقع فراہم ہوگا كہ وہ دونوں ممالك كے درميان ثقافتي تعلقات كو فروغ دينے كے لئے باہمي تجربات كا تبادلہ كرسكيں

ماخذ: