29 دی 1398
  -  
2020 ژانويه 19
  -  
23 جمادى الأولى 1440
 
خبریں نمبر: 246 تاریخ: 2015/02/10 مناظر:  

اسلام اور کنفسیوس میں اخلاق کی منزلت

اسلام اور کنفسیوس میں اخلاق کی منزلت کے تحت ایک بین الاقوامی سمینار

المصطفی گروپ نیوز کے مطاسق اسلام اور کنفسیوس میں اخلاق کی منزلت کے تحت  ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوگا ۔

یہ سمینار جامعۃ المصطفی العالمیہ کے ریسرچ سینٹر کے تعاون سے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ  کمپلیکس قم کے ہال شہید عارف الحسین حسینی میں  اگلے ماہ  منعقد ہوگا۔

جامعۃ المصطفی کے نیوز گروپ کی رپورٹ کے مطابق اس سمینار میں ایران اور چین کے علمی مراکز سے جڑے دانشورواسکالرز شریک ہو کر آئین کنفسیوس و اسلام کے درمیان اخلاق کے مرتبہ کا تطبیقی جایزہ لیں گے 

ماخذ: