17 آذر 1398
  -  
2019 دسامبر 8
  -  
11 ربيع الآخر 1440
 
خبریں نمبر: 243 تاریخ: 2015/01/31 مناظر:  

"اسرار التوحيد" كے روسی ترجمے کی اشاعت

جمہوریہ آذربائيجان میں ابوسعيد ابوالخير كی تاليف كتاب "اسرار التوحيد" كا روسی ترجمہ شائع

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان كی حكومتی يونيورسٹی كے شعبہ زبان و ادبيات فارسی كے سربراہ پروفيسر "مہدی كاظم اف" نے اس كتاب كا ترجمہ كيا ہے اور باكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سےاس كتاب كو شائع كيا گيا ہے۔

اس كتاب كے روسی ترجمے كو وسطی ايشيا اور روسی ممالك كے اساتذہ اور دانشوروں كے درميان تقسيم كيا جائےگا۔

یہ كتاب چھٹی صدی ہجری كی فارسی زبان كا ايك اہم عرفانی متن ہے جيسے ابوسعيد ابوالخير كی نسل كے ايك شخص "محمد بن منور" نے تحرير كيا ہے۔

ابھی تك مختلف ممالك میں عربی، فرانسيسی اور انگريزی زبانوں میں یہ كتاب ترجمہ ہو كر شائع ہو چكی 

ماخذ: