4 اسفند 1398
  -  
2020 فوريه 23
  -  
27 جمادى الآخرة 1440
 
خبریں نمبر: 240 تاریخ: 2015/01/30 مناظر:  

غزہ استقامت و پایداری کا مظہر

غزہ استقامت کا مظہر،پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

غزہ استقامت کا مظہر، کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی کانفرنس تہران میں ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کی شرکت سے منعقد ہوگی۔ غزہ استقامت کا مظہر، کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کے سکریٹری حسین رویوران نے ہفتے کے روز ایک بیان میں اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس سے ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کے علاوہ، جمعیت دفاع فلسطین کی جنرل سکریٹری زہرا مصطفوی اور جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف بھی خطاب کریں گے

ماخذ: