4 اسفند 1398
  -  
2020 فوريه 23
  -  
27 جمادى الآخرة 1440
 
خبریں نمبر: 236 تاریخ: 2014/12/11 مناظر:  

امام خمینی رضوان اللہ تعالی کے دیوان کا ھندی ترجمہ

امام خمینی رضوان اللہ تعالی کے دیوان کا ھندی ترجمہ منظر عام پر

امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی غزلیات پر مبنی دیوان، ہندوستان کے ہندی شاعر سید ظفرعباس صاحب کے ذریعے ہندی میں ترجمہ ہو کر دہلی میں واقع ایران کلچر ہاوس کے تعاون سے منظر عام پر آگیا ہے۔
ہندی زبان کےشاعر سید ظفر عباس صاحب نے اس دیوان کا ہندی میں منظوم ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض مشکل کلمات کی حاشیے میں وضاحت کر دی ہے تاکہ قارئین کو سمجھنے میں مشکل نہ ہو۔ اس شاعر کے اب تک تین ہندی میں شعری مجموعے چھپ چکے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ چند سال قبل حجۃ الاسلام و المسلمین ابن علی صاحب نے دیوان امام کا اردو میں منظوم ترجمہ فرمایا تھا  

ماخذ: