4 اسفند 1398
  -  
2020 فوريه 23
  -  
27 جمادى الآخرة 1440
 
خبریں نمبر: 235 تاریخ: 2014/12/10 مناظر:  

امہاری زبان میں ۹ اسلامی کتابوں کا ترجمہ

اتھیوپیا میں اسلامی عقائد سے متعلق ۹ کتابوں کا ترجمہ منظر عام پر

ایتھوپیا میں موسسہ عصر ظھور اور ایران کلچرل ہاوس کی تعاون سے اسلامی عقاید سے متعلق ۹کتابوں کا امہاری زبان میں ترجمہ ہوا اور اہل عالمی اسمبلی کے تعاون سے منظر عام پر آیا ہے۔
امہاری زبان میں ترجمہ اور شائع ہونے والی یہ ۹کتابیں درج ذیل ہیں: نماز کی تعلیم، راہ اہلبیت(ع) کے بارے میں سوالات، میں نے اہلبیت کے راستے کی ہدایت پا لی، امامیہ عقاید، غدیر میں کہا ہوا؟، امامت اہل بیت(ع)، اسلام کیا ہے؟، تعلیمات اسلامی کا خلاصہ، روز عاشورہ۔
واضح رہے کہ امہاری زبان ایتھیوپیا کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے جو سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔

ماخذ: