14 مرداد 1399
  -  
2020 اوت 4
  -  
15 ذو الحجة 1441
 
خبریں نمبر: 139 تاریخ: 2014/04/01 مناظر: 1  

مسجد نبوی (ص ) کی لائبریری

مسجد نبوی کی لائبریری میں شیعہ مذہب سے متعلقہ آثار
ادب و آرٹ گروپ نے مسجد نبوی کے کتاب خانہ کے سلسلہ میں یہ رپورٹ دی ہے کہ اس کتاب خانہ میں موجودہ آثار و کتب میں شیعہ کتب اور آثار کا ذخیرہ بھی موجود ہے ۔ 
  یہ لائبریری مسجد نبوی(ص) کے مغربی حصے میں واقع ہے جبکہ لائبریری کے حکام مذہبی تعصب کی وجہ سے عالم اسلام میں شیعوں کی ایک بہت بڑی  تعداد کے باوجود اس مذہب کو نہ صرف نظرانداز کرتے آٗءے ہیں بلکہ اسے  ایک گمراہ مذہب بھی قرار دیتےرہے ہیں  ۔
ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی (ایکنا)  نے بھی یہ رپورٹ دی ہے کہ یہ کتاب خانہ  مسجد  النبی(ص)  کے  مغربی  حصے  میں  واقع  ہے یہ کتاب خانہ جمعہ کے علاوہ بقیہ ایام میں ذوق مطالعہ رکھنے والے افراد کے لءے کھلا رہتا ہے  اس کتاب خانہ تک پہنچنے کے لءے  برقی  سیڑھیوں کا  استعمال  کیا  جاتا  ہے  ۔
واضح  رہے  کہ  سال  ۸۸٦  ھ  ق  میں  مسجد  نبوی  (ص)  میں لگنے  والی  آگ  کے  نتیجے  میں  لائبریری  کی اکثر قیمتی  اور  تاریخی  کتابیں ضائع  ہو  گئی  تھیں لیکن  سال  ۱۳۵۳  ھ  ق  میں مدینہ  کے  محکمہ  اوقاف  کے   سربراہ  "السید  احمد  یاسین  الخیاری"  کی تجویز  پر  لائبریری  کو  دوبارہ  تعمیر  کیا  گیا  تھا  ۔  
اس کے بعد سے اب تک یہ لایٗبریری صاحبان ذوق و کے لٗے اپنی خدمات پیش کر رہی ہے ۔   
 
ماخذ: