14 مرداد 1399
  -  
2020 اوت 4
  -  
15 ذو الحجة 1441
 
خبریں نمبر: 137 تاریخ: 2014/03/27 مناظر: 1  

هندوستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کا عمل ۔ایک

هندوستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کا عمل ۔ایک جائزہ

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی،نمایندگی ہندوستان سے وابستہ المصطفیٰ اسلامک ریسرچ سینٹرکے سماجی وثقافتی شعبہ کی جانب سے ہندوستان میں مختلف طبقات اور معاشروں میں مسلم خواتین کی تعلیمی حالت اور ان کی ترقی کیلئے انجام دئے گئے اقدامات کی صحیح صورتحال سے آگاہی کیلئے ہمدرد یونیورسٹی کے فیڈرل اسٹڈیز سینٹر کی مشارکت سے ایک روزہ سمیناربعنوان ”ہندوستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کا عمل منعقد ہوا  اس سیمینار کی افادیت کے پیش نظر اسے ہندوستان میں کی ترقی کے لئے کام کرنے والے اداروں اور دانشور طبقہ کے درمیان بہت پذیرائی حاصل ہوئی ۔

ماخذ: