28 مرداد 1398
  -  
2019 اوت 19
  -  
18 ذو الحجة 1440
 
خبریں نمبر: 1337 تاریخ: 2018/01/13 مناظر:  

حوزہ علمیہ باقر العلوم ع اسلام فہمی

حوزہ علمیہ باقر العلوم ع اسلام فہمی، دہلی میں جدید داخلے جاری زیر سرپرستی و نگرانی : استاذ الاساتذہ علامہ ابن علی واعظ صاحب قبلہ

حوزہ علمیہ باقر العلوم ع اسلام فہمی، دہلی میں جدید داخلے جاری

 

زیر سرپرستی و نگرانی : استاذ الاساتذہ علامہ ابن علی واعظ صاحب قبلہ

 

خواہش مند طلباء

 www.islamfahmi.com

 پر آنلائن فارم پر کر سکتے ھیں ۔

 

توجہ:

*داخلے دو مرحلہ تعلیم کے لئے ہوں گے:

1. مقدمات ( ابتداء سے حوزہ کی تعلیم)

2. سطح (شرح لمعہ)، اس مرحلہ میں تعلیمی زبان عربی رہے گی.

 

*فارم بھرنے کی آخری تاریخ 20جنوری 2018 ہے.

*فارم بھرنے والے طلاب کو اختبار کی تاریخ و تفصیلات کی اطلاع دی جائے گی.

 

*مزید معلومات کے لئے *

+91 84 00 477232

+91 96 39 178655

 

برائے مہربانی دوسروں کو اطلاع دیجیے.

ماخذ: