14 مرداد 1399
  -  
2020 اوت 4
  -  
15 ذو الحجة 1441
 
خبریں نمبر: 131 تاریخ: 2014/03/19 مناظر: 1  

ہندوستان میں منعقدہ کانفرنس کے دوران جہاد کے قرآنی

ہندوستان میں منعقدہ کانفرنس کے دوران جہاد کے قرآنی مفہوم کا جائزہ

ہندوستانی مؤرخ "عرفان حبیب" نے مسلمانوں کی جانب سے منعقد کی گئی ایک کانفرنس کے دوران قرآن کی رو سے جہاد کے حقیقی مفہوم کو بیان کیا اور اس اسلامی فریضے کے بارے میں رائج غلط تصورات کا جواب دیا ہے ۔

ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ On Islamکے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے معروف مؤرخ "عرفان حبیب" نے "اعتدال پسند تفکر کی ترویج" نامی اسلامی انجمن کی جانب سے منعقد کی گئی ایک کانفرنس کے دوران واضح کیا : اگر ہم غور کریں تو ہمارے تمام کام جیسے تحصیل علم کے لیے کوششیں ، روزی کی تلاش ، نفس کے ساتھ مقابلہ وغیرہ سب جہاد کے زمرے میں آتے ہیں ، لیکن آج مفہوم جہاد سے یہ بے خبری کا نتیجہ ہے کہ اسے توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اور اس پاکیزہ مفہوم سے نا جایز استفادہ کیا جا رہا ہے

ماخذ: