29 دی 1400
  -  
2022 January 19
  -  
16 جمادى الآخرة 1442
 
خبریں نمبر: 127 تاریخ: 2014/03/11 مناظر: 1  

عالمی سمینار

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی نقی نقوی طالب ثراه

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی نقی نقوی طالب ثراه کی قائم کردہ تنظیم یادگار حسینی کی جانب سے آپ کی حیات اور کارناموں کے سلسلہ میں ایک سمینار کا انعقاد کیا جارہاہے جن میں مختلف موضوعات پر مقالات لکھے جارہے ہیں مزید تفصیلات کے لئے یہاں رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

دفتر نور اسلامک مشن مدرسه حجتیه -قم ایران

حجه الاسلام و المسلمین سید رضا حیدر زیدی 9191977842

سید محمد جعفر زیدی 9357712831

Email : noorislamicmission@gmail.com......yadgarehusaini@gmail.com

 

ماخذ: