29 دی 1400
  -  
2022 January 19
  -  
16 جمادى الآخرة 1442
 
خبریں نمبر: 122 تاریخ: 2014/02/27 مناظر: 1  

امام سجاد(ع)کے خاص اصحاب کا تعارف: تھیسیز کی تکمیل

امام سجاد(ع)کے خاص اصحاب کا تعارف: تھیسیز کی تکمیل و تصویب

مجمع محققین ہند کے ذرائع سے خبر ملی ہے کہ { معرفی اصحاب خاص امام سجاد(ع):امام سجاد(ع)کے خاص اصحاب کا تعارف} کے عنوان سے لکھی جانے والی تھیسیز تکمیل و تصویب ہو گئی ہے۔

جناب{سید محسن عباس} صاحب نے اس تھیسیز کی تدوین کا  کام انجام دیا اور اس سلسلہ میں استاد جناب {علی نقی خدایاری} سے راہنمائی اور مشورت حاصل کی۔

تھیسیز کی تکمیل کی تصویبی کاروائی { بتاریخ  ۲۵/ ۲ /  2013 بوقت  1۳ بجے کو مجتمع عالی امام خمینی(ره)}میں انجام پائی۔

ماخذ: