6 اردیبهشت 1398
  -  
2019 آوريل 26
  -  
20 شعبان 1439
 

عنوان
خلاصہ
تصویر
تاریخ
رہبر انقلاب مراجع تقلید آپس میں متحد ہیں
عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کی گایڈین کمیٹی کے رکن حجت الاسلام و المسلمین شیخ جلال الدین الصغیر نے مجلس کے اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی خبر دی۔
2017/12/18
استاذ الاساتذہ مولانا ابن علی صاحب کے دست مبارک سے
استاذ الاساتذہ مولانا ابن علی صاحب کے دست مبارک سے اسلام فہمی کے دہلی دفتر کے ایک حصہ کا افتتاح ہوا. استاذ الاساتذہ نے جلد ہی دینی حوزہ کے آغاز کا بھی اعلان کیا.
2017/12/14
امام جواد علیہ السلام اور مکارم اخلاق
انسان کے بہترین اخلاق کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ کسی کو اذیت نہیں پہنچاتا ،اس کے کرم کی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے محب کے ساتھ اچھا برتاؤ کر تا ہے۔۔۔۔
2017/08/27
لادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا)
مام موسی بن جعفر علیہ السلام کے فرزندوں میں سے دو فرزند ـ یعنی امام علی بن موسی الرضا (علیہ السلام) اور حضرت فاطمۃالکبری (معصومہ) (سلام اللہ علیہا) ممتاز خصوصیات کے حامل ہیں تا کہ والد کی شہادت کے بعد راہ امامت کا تحفظ کرسکیں۔
2017/07/24
مولانا شبیب پر ہوئے ظلم کے خلاف علماء کا احتجاج
بہار کے شہر مظفرپور میں وقف مافیاؤںاور وقف اراضی پر ناجائز قبضوں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاج کررہے
2017/07/24
روز قدس سامراجی نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے: رہبر
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کو بہت ہی اہم دن قراردیتے ہوئے فرمایا کہ روز قدس صرف ایک مظلوم قوم کی حمایت نہیں ہے بلکہ سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کے مترادف ہے
2017/06/24
شب قدر کی عظمت و منزلت
شب قدر کی فضیلت میں اتناہی کافی ہے کہ خدا کا کلام یعنی قرآن کریم اس رات اللہ کی بہترین اور کاملترین مخلوق حضرت محمد مصطفی (ص) پر نازل ہوا اور خدا نے اس رات کو مبارک قرار دیا۔
2017/06/17
امام حسن(ع) کا پیغمبر اکرم (ص) کے نزدیک مقام
امام حسن ؑ بلند ترین صفات و کمالات کا مجسمہ تھے ، آپ اپنے جد امجد اور والد بزرگوار کے صفات وکمالات کے مکمل آئینہ دار تھے جنھوں نے زمین پر فضائل و کمالات کے چشمے جا ری کئے
2017/06/14
تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر دھشتگردا
تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر کے ایک کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا جبکہ مرقد امام خمینی رہ میں بھی تین مسلح افراد نے حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کیا ہے۔
2017/06/07
امام خمینی رہ کی برسی کے موقع پر رہبر معظم کا خطاب
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کی برسی کے موقع پر انہیں شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور فرمایا کہ اسلامی انقلاب امام خمینی کا سب سے بڑا ہنر تھا۔
2017/06/06
سب سے پہلے  پچھلا  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11-20  بعد  آخری      ریکارڈز 41 کرنے کے لئے 50 کے 218     
صفحے کا اوپری حصہ